Get Alerts

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 4 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔اس کے علاوہ، پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں حکومتی حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا، تاکہ آئندہ کی صورتحال کے حوالے سے مناسب اقدامات کیے جا سکیں۔

 اجلاس میں ملک کے موجودہ سیاسی حالات اور حکومت کی پوزیشن کو مستحکم کرنے کے لیے اہم فیصلے کیے جانے کی توقع ہے۔

ٹیگز: