Get Alerts

برطانیہ میں ڈیجیٹل شناختی کارڈز متعارف کرانے کا فیصلہ، روزمرہ میں لازمی نہیں مگر نوکری کے لیے ضروری

برطانیہ میں ڈیجیٹل شناختی کارڈز متعارف کرانے کا فیصلہ، روزمرہ میں لازمی نہیں مگر نوکری کے لیے ضروری

لندن:برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے ملک بھر میں ڈیجیٹل شناختی کارڈز کے اجرا کا اعلان کر دیا۔ نیو نیوز لندن کی نمائندہ سفینہ خان   کاکہنا ہے کہ  حکومت کے مطابق اس نظام کا مقصد سرحدی سکیورٹی کو مضبوط بنانا ہے۔ 

یہ کارڈز روزمرہ استعمال میں لازمی نہیں ہوں گے، لیکن برطانیہ میں کسی بھی ملازمت کے حصول کے لیے ان کی موجودگی ضروری ہوگی۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ نظام اگلے عام انتخابات (2029 سے پہلے) مکمل طور پر فعال کر دیا جائے گا۔

ٹیگز: