Get Alerts

گیمز آف تھرونز  گیم کا بانی زہر کھانے سے ہلاک 

گیمز آف تھرونز  گیم کا بانی زہر کھانے سے ہلاک 

لندن : گیمز آف تھرونز  کے گیم  بانی چینی ارب پتی گیم ڈویلپر پراسرار طور پر زہر خورانی سے ہلاک ہوگیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے تصدیق کی ہے کہ 39 سالہ چینی ٹائیکون لنکی کی کرسمس کے روز ڈرامائی طور پر موت ہوئی جو چہر کھانے سے انتقال کرگئے ۔

لنکی گیمز ڈویلپر کمپنی یوزو کے چئیر مین اور چیف ایگز یکٹو تھے جب کہ مقبول ترین ٹی وی شو اور ناول گیم آف تھرونز پر مبنی گیم ان کی شہرت کی وجہ تھی ۔ 

پولیس نے گیمز ڈیویپلرز کمپنی یوزو کے چئیرمین اور چیف ایگزیکٹو تھے ، جب کہ مقبول ترین ٹی وی شو اور ناول گیم آف تھرونز پر مبنی گیم ان کی شہرت کی وجہ تھی ۔ 

پولیس نے ایک ساتھ پر شک ظاہر کیا ہے جس کی شناخت صرف اس کی عرفیت ژوسے ہوئی ہے ۔