Get Alerts

فیصل واوڈا سینیٹ کی رکنیت سےمستعفی ہو گئے

فیصل واوڈا سینیٹ کی رکنیت سےمستعفی ہو گئے

 اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے باغی رہنما فیصل واوڈا   سینیٹ   کی  رکنیت سےمستعفی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق:فیصل واوڈا   نے  سینیٹ   کی  رکنیت سے  استعفیٰ دیدیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا  نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا ہے ۔
فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں استعفیٰ دیا۔

واضح رہے کہ فیصل واوڈا پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر 2018ء میں سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔

ٹیگز: