Get Alerts

خام تیل کی قیمتوں میں  کمی

خام تیل کی قیمتوں میں  کمی

ٹیکساس  :خام تیل کی قیمتوں میں  کمی ہوگئی ہے۔خام تیل کی عالمی قیمتوں میں 2 فیصد تک کمی ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گزشتہ روز 2 فیصد تک کم ہو گئیں۔ گزشتہ روز برطانوی برینٹ کے سودے 1.8 فیصد کی کمی کیساتھ 79.65 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔

امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.9 فیصد کی کمی کیساتھ 74.11 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔