Get Alerts

گاتے ہوئے پرفارم کرنا کسی آرٹ سے کم نہیں ، آئمہ بیگ

گاتے ہوئے پرفارم کرنا کسی آرٹ سے کم نہیں ، آئمہ بیگ

اسلام آباد:گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا کہ گاتے ہوئے پرفارم کرنا کسی آرٹ سے کم نہیں ہے۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں کہا کہ گانا اور پرفارم کرنا ایک ااسان کام نہیں ہے تاہم وہ اسے ایک مزاحیہ گیم کی طرح لیتی ہیں۔

گلوکارہ کا پی ایس ایل کے لئے گایا گیا گانا ’‘کھیل جا دل سے“ لوگوں میں بہت پسند کیا جارہا ہے۔