پی ایس ایل کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان ، محمد رضوان کپتان مقرر

پی ایس ایل کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان ، محمد رضوان کپتان مقرر
سورس: File

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیون کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ محمد رضوان ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ 

نیو نیوز کے مطابق 12 رکنی ٹیم میں پانچ کھلاڑی ملتان سلطانز، 4 قلندرز ، پشاور زلمی ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ایک ایک کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ 

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں میں محمد رضوان (سلطانز) (کپتان، وکٹ کیپر) ، فخر زمان (قلندرز) ، شعیب ملک (زلمی)، شاداب خان (یونائیٹڈ)، رائیلی روسو (سلطانز) ، ٹم ڈیوڈ (سلطانز)، خوشدل شاہ (سلطانز)، راشد خان (قلندرز)، شاہین شاہ آفریدی (قلندرز)، زمان خان (قلندرز) ، نسیم شاہ (گلیڈی ایٹرز) اور شان مسعود (سلطانز) شامل ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں