ٹائیگر شروف ”فوجی“بن گئے!

ممبئی:بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف اپنی آنیوالی فلم باغی ٹو میں فوجی کا کردار ادا کریں گے۔

ٹائیگر شروف ”فوجی“بن گئے!

ممبئی:بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف اپنی آنیوالی فلم باغی ٹو میں فوجی کا کردار ادا کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز ساجد ناڈیہ والا فلم باغی کا سیکوئل بنا رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق فلم میں ٹائیگر شروف فوجی کے کردار میں جلوہ گرہونگے۔وہ فلم کے ایکشن سین کیلئے ہانگ کانگ کے فلم ڈائریکٹراور ایکشن کوریو گرافر ٹونی چنگ سے تربیت لیں گے۔