Get Alerts

ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کمی

ڈالر کی قدر میں 21 پیسے کمی

کراچی: ملک بھر میں مسلسل بڑھنے والی امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی اور قیمت 176 روپے 77 پیسے ہو گئی ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی اور قیمت 176 روپے 98 پیسے سے کم ہو کر 176 روپے 77 پیسے ہو گئی ہے۔

ٹیگز: