Get Alerts

آذربائیجان کے سفارتخانے پر فارنگ سے چیف سیکورٹی سروس ہلاک دوافراد زخمی ہوگئے

 آذربائیجان کے سفارتخانے پر فارنگ سے چیف سیکورٹی سروس ہلاک دوافراد زخمی ہوگئے

تہران :ایرانی دارالحکومت  آذربائیجان کے سفارتخانے پر  فائرنگ  سے سفارتخانے کا سیکورٹی سروس کا چیف  ہلاک  دو افراد زخمی  ہوگئے  ۔

تہران  پولیس کے  سربراہ حسین رحیمی کے مطابق  نامعلوم  شخص نے  آذربایجان کے سفارتخانے میں داخل ہوتے ہی فائرنگ کردی،،حملہ آور کو روکنے کی کوشش میں سکیورٹی چیف ہلاک ہوگیا۔

  پولیس  کا کہنا ہے کہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ،  تھقیقات کا عمل جاری ہے ۔

ٹیگز: