Get Alerts

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا 

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا 
سورس: File

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کےرہنما اور سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا  ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق عدالت نے حلیم عادل شیخ کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔