عامر کا ایک اور نیا روپ سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان کی نئی فلم ”ٹھگ آف ہندوستان“ کے لیے نئے روپ نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ عامر خان نئی فلم میں پہلی بار بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔

Ear and nose piercing: #AamirKhan goes through a ‘painful’ transformation for #ThugsofHindostan.

A post shared by Aamir Khan All India Fans Club (@aamirkhanallindia) on

تاہم اس فلم کے نئے روپ کی جھلک اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شائع کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جب کہ نئے روپ میں آنے کے لیے عامر خان کو کئی تکلیف دہ مراحل سے گزرنا پڑا کیوں کہ تصویر میں ادکار نے اپنے کان اور ناک چھدوائے ہوئے ہیں۔لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے بھی اپنے انسٹاگرام کے اکاو¿نٹ پر ایک تصیر شیئر کی جس میں وہ عامر خان کے ساتھ فلم ”ٹھک آف ہندوستان کے سیٹ پر موجود ہیں۔