لاہور: سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں نے کہا تھا کہ مخالفین چند دن انتظار کریں،واجد ضیا خو د ہمارے حق میں گواہی دیں گے۔
میں نے کہا تھا کہ مخالفین چند دن انتظار کریں۔ واجد ضیا صاحب خود ہمارے حق میں گواہی دے کر جائیں گے۔ جھوٹ کی عمر بہت چھوٹی ہوتی ہے۔ https://t.co/von8Vbmd8Q
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 28, 2018
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہناتھاکہ جھوٹ کی عمر بہت چھوٹی ہوتی ہے،واٹس ایپ زدہ جے آئی ٹی کا پہلے سے طے شدہ ایجنڈے کے تحت ایک کمرے میں بیٹھ کر رپورٹ تیار کرنا آسان ہے مگر عدالت میں ان چالاکیوں کا دفاع کرنا ناممکن ہے.
<blockquote class="twitter-tweet" data-lang="en"><p lang="ur" dir="rtl">واٹس ایپ زدہJIT کا پہلے سے طے شدہ ایجنڈے کے تحت ایک کمرے میں بیٹھ کر رپورٹ تیار کرنا آسان ھے مگر عدالت میں ان چالاکیوں کا دفاع کرنا ناممکن۔</p>— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) <a href="https://twitter.com/MaryamNSharif/status/979007187426168833?ref_src=twsrc%5Etfw">March 28, 2018</a></blockquote>
<script async src="https://platform.twitter.com/widgets.js" charset="utf-8"></script>
۔