Get Alerts

برطانوی موسیقار رینکنگ روگر 56 سال کی عمر میں چل بسے

برطانوی موسیقار رینکنگ روگر 56 سال کی عمر میں چل بسے
کیپشن: Image by Pitchfork

لاس اینجلس: برطانوی موسیقار رینکنگ روگر 56سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی موسیقار دماغ کے اور پیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے۔ موسیقار کے مشہور گانوں میں”میرر ان دی باتھ روم“، ”ٹونائس ٹو تاک ٹو“ اور” کانٹ گیٹ یوسذڈ ٹولوسنگ یو “ شامل ہیں۔