Get Alerts

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ہی عثمان بزدار مستعفی

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ہی عثمان بزدار مستعفی
سورس: File

اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو دیے دیا ہے۔ 

وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے ٹویٹ کیا کہ  چوہدری پرویز الہی کی وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات ہوئی ہے۔  ملاقات میں تمام معاملات طے ہوگئے۔ق لیگ نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہاراورحمایت کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا ۔ وزیراعظم عمران خان نے  چوہدری پرویز الہی کو پنجاب کا وزیراعلی نامزد کرنےفیصلہ کیا ہے۔ 
 

ٹیگز: