Get Alerts

شہباز شریف نے عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کردیا 

شہباز شریف نے عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونے کا اعلان کردیا 
سورس: File

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران کہتے ہیں انہیں بیرون طاقتوں کی طرف سے دھمکی ملی ہے میں انہیں چیلنج کرتا ہوں کہ وہ پارلیمان آئیں لیڈر کو پارلیمان اور قوم کے سامنے پیش کریں۔

اپوزیشن رہنماؤں سردار اختر مینگل ،مولانا فضل الرحمن ، آصف علی زرداری ، بلاول بھٹو زرداری ،خالد مگسی اور دیگر کے ساتھ نیوز کانفرنس میں انہوں نے وزیر اعظم کو چیلنج کیا کہ وہ پارلیمان میں خط دکھائیں میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں گا۔