بھارتی ہوٹل میں تین اوباشوں کی امریکی طالبہ سے زیادتی، ایک گرفتار

بھارتی ہوٹل میں تین اوباشوں کی امریکی طالبہ سے زیادتی، ایک گرفتار

نئی دہلی (این این آئی): ہریانہ سے بتایا جاتا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق 3 افراد نے دوستی کا جھانسہ دیا اور ریپ کیا۔ ملزموں نے پارٹی کے بہانے ہوٹل بلا لیا۔

سٹڈی ویزے پر بھارت آئی تھی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا جبکہ متاثرہ خاتون نے مجسٹریٹ کو بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔