Get Alerts

روس نے طالبان اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات کیلئے اجلاس ماسکو میں طلب کر لیا

روس نے طالبان اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات کیلئے اجلاس ماسکو میں طلب کر لیا
کیپشن: image by facebook

ماسکو:روس نے طالبان اور افغان حکام کے درمیان مذاکراتی دور کے لیے ماسکو میں اجلاس طلب کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق روس نے امن مذاکرات کے لیے افغان طالبان اور حکام کا اجلاس ماسکو میں طلب کر لیا ہے جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس سے قبل افغان طالبان کے امن مذاکرات قطر میں جاری تھے جس میں پاکستان ، امریکہ اور روسی حکام بھی شرکت کر رہے تھے ۔