Get Alerts

پاکستان اور آسٹر یلیا کے درمیان کرکٹ میچ 15 دسمبر کو کھیلا جائے گا

 پاکستان اور آسٹر یلیا کے درمیان کرکٹ میچ 15 دسمبر کو کھیلا جائے گا

 آکلینڈ :پاک نیو زی لینڈ ٹیسٹ میچز کے بعد قو می ٹیم بد ھ کے روز اپنے اگلے میچ کے لئے آکلینڈ سے بر سبین روانہ ہو گی۔دورہ نیو زی لینڈ مکمل ہو نے کے بعدقو می ٹیم بد ھ کے روز آکلینڈ سے بر سبین پہنچے گی ۔ جہاں وہ آسٹر یلیا کا پنک بال ٹیسٹ 15 دسمبر کو کھیلے گی ۔ ٹیم کی قیادت کے لئے کپتان مصباح الحق ٹیم کے ہمر اہ بر سبین جا ئیں گے یا نہیں اس بات کا فیصلہ تاحال نہیں ہو سکا ۔