Get Alerts

نیو نیوز کی بندش پر پارلیمنٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس سے صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹ

نیو نیوز کی بندش پر پارلیمنٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس سے صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آؤٹ

نیو ٹی وی کی بندش پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے صحافیوں کا پریس گیلری سے واک آوٹ. تما م صحافیوں نے نیو ٹی وی کی بندش کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا

اسلام آباد: نیو ٹی وی کی بندش پر قومی اسمبلی کے اجلاس سے صحافیوں کا پریس گیلری  سے واک آوٹ. تما م صحافیوں نے نیو ٹی وی کی بندش کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پریس گیلری سے واک آؤٹ کیا . تمام صحافی قومی اسمبلی کی پریس گیلری سے واک آؤٹ کر کے لان میں جمع ہو گئے. دوسری جانب  نیو نیوز کی بندش پر پارلیمنٹ ہاؤس سے بھی  صحافیوں نے  واک آؤٹ کیا اور نیو نیوز کی بندش کیخلاف زبردست احتجاج کیا۔