سی ٹی ڈی کا کوئٹہ میں  آپریشن ،ایک دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار

سی ٹی ڈی کا کوئٹہ میں  آپریشن ،ایک دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار

کوئٹہ :سی ٹی ڈی   کی کارروائی میں  ایک  دہشتگرد ہلاک  ایک زخمی ہوگیا۔

 ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق  آپریشن خفیہ اطلاع پر برما ہوٹل میں کیاگیا ،ہلاک دہشت گرد  کا تعلق  کالعدم تنظیم سے ہے ،زخمی  دہشتگردکو گرفتارکرلیا گیا ہے ۔

ترجمان سی  ٹی ڈی کاکہنا ہے کہ دہشت گردوں کی گاڑی سے امریکی اور روسی  ساختہ  80 دستی بم برآمد ہوئے ہیں ،  گاڑی سے 9 ایم ایم کے 2پستول اور راؤنڈزبھی برآمد  ہوئے ہیں ۔ 

مصنف کے بارے میں