Get Alerts

حج درخواستوں کے لیے ہفتہ اور اتوار کو بینک کھولنے کا فیصلہ

حج درخواستوں کے لیے ہفتہ اور اتوار کو بینک کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عازمین حج کی سہولت کے لیے نامزد بینکوں کو ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 سٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق بینک 3 دسمبر تک بلا تعطل درخواستیں وصول کریں گے، اور ہفتہ و اتوار کو دن 2:30 بجے تک کھلے رہیں گے تاکہ عازمین حج کی درخواستوں کی بھرپور وصولی ہو سکے۔

ٹیگز: