Get Alerts

غزہ میں فوجی بھیجنے کے بھارتی الزامات بے بنیاد،پاکستان نے اپنی پالیسی واضح کر دی

غزہ میں فوجی بھیجنے کے بھارتی الزامات بے بنیاد،پاکستان نے اپنی پالیسی واضح کر دی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی میڈیا کی ایک مبینہ رپورٹ کی سختی سے تردید کی ہے، جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان 20 ہزار فوجیوں کو غزہ بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ وزارتِ اطلاعات کے مطابق یہ دعویٰ من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔

پاکستان کی واضح پالیسی فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کے حق میں ہے، تاہم کسی فوجی مشن کی حمایت نہیں کی جاتی۔ آئی ایس پی آر اور دفترِ خارجہ نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستان کی عسکری قیادت نے سی آئی اے یا موساد کے ساتھ کسی قسم کے معاہدے کی تائید نہیں کی۔

ٹیگز: