Get Alerts

 غزہ میں عالمی امن فورس میں پاکستان کی شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا:علامہ طاہر اشرفی 

 غزہ میں عالمی امن فورس میں پاکستان کی شمولیت کا فیصلہ نہیں ہوا:علامہ طاہر اشرفی 

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علما کونسل، علامہ طاہر محمود اشرفی نے فلسطین میں عالمی امن فورس میں پاک فوج کی شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو مدلل جواب دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں عالمی امن فورس میں پاکستان کی شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

علامہ طاہر اشرفی نے مزید کہا کہ فلسطینی حقائق سے ناواقف لوگ بلاوجہ پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ عالمی امن فورس کا مقصد فلسطین میں فوجی موجودگی نہیں بلکہ فلسطین اتھارٹی کا قیام اور فورس کو مضبوط بنانا ہے۔

ٹیگز: