Get Alerts

راس الخیمہ کے شاہی خاندان کے فردکا انتقال

راس الخیمہ کے شاہی خاندان کے فردکا انتقال

راس الخیمہ کے شاہی خاندان کے انتہائی اہم فرد شیخ محمد بن خالد بن سقر حمید القسیمی انتقال کر گئے ۔

تفصیلات کے مطابق راس الخیمہ کے سپریم کونسل کے ممبر شیخ سعودی بن سقر القسیمی اور محمد سعود القیسیمی نے حمید القیسمی کی نماز جنا زہ میں شرکت کی ۔
متوفی کی نماز جنازہ راس الخیمہ کے شیخ زید مسجد میں اد اکی گئی ۔حمید ی کے بارے میں کہا جاتاہے کہ وہ قبائلیوں میں بڑے معروف تھے اور انتہائی نیک اور شریف انسان تھے۔