پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کل سماعت کیلئے مقرر

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کل سماعت کیلئے مقرر کردیاگیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف  انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت کل الیکشن کمیشن میں مقرر کردی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے کل کے کیسز کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے۔ا لیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کر رکھے ہیں۔

 پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن پر چیئرمین بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کل 10 بجے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت کرے گا

مصنف کے بارے میں