ایشیا کپ: نیپال کیخلاف  پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان 

ایشیا کپ: نیپال کیخلاف  پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان 

ملتان:  ایشیا کپ کے سلسلے میں نیپال کے خلاف پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیاگیا۔پاکستان نے نیپال کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا  ہے۔ 


ایشیا کپ کا افتتاحی میچ کل پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے، شاداب خان نائب کپتان مقرر ہوئے۔


پاکستانی ٹیم میں فخرزمان، امام الحق، سلمان علی آغا اور افتخار احمد شامل محمد رضوان، محمد نواز، نسیم شاہ، شاہین شاہ اور حارث رؤف ، فخرزمان، امام الحق، سلمان علی آغا اور افتخار احمد شامل ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں