Get Alerts

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کی 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک کی 30 لاکھ ڈالر ہنگامی امداد

اسلام آباد:پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے پیش نظر ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک (ADB) نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے 30 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان کیا ہے۔

ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے صدر نے لاہور میں دریائے راوی کا دورہ کیا اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لیا۔

امدادی رقم کا مقصد متاثرہ افراد کی فوری مدد اور بحالی کے اقدامات کو فروغ دینا ہے۔