Get Alerts

حوثی باغیوں نے یمن کی اہم پورٹ کو خالی کر نا شروع کر دیا ہے :اقوام متحدہ

حوثی باغیوں نے یمن کی اہم پورٹ کو خالی کر نا شروع کر دیا ہے :اقوام متحدہ
کیپشن: image by facebook

نیویارک : اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ حوثی باغیوں نے یمن کی حودیدیہ پورٹ کو خالی کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ یمنی حکومت نے اس عمل سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں حوثی باغیوں نے حودیبیہ پورٹ کو خالی کرنا شروع کر دیا ہے جس کے بعد یمنی حکومت اپنے قبضے کو یقینی بنا سکے گی .

دوسری طرف یمنی حکومت نے حوثی باغیوں کی جانب سے کسی بھی ایسے عمل کی سختی سے تردید کر دی ہے