بھارت میں ایک اور اداکارہ کو قتل کردیا گیا

بھارت میں ایک اور اداکارہ کو قتل کردیا گیا

  کولکتہ  :بھارت کی مشہور  بنگالی اداکارہ  ریا کماری کو جاتے ہوئے ڈکیتی کی واردات کے دوران گولی مار کر قتل کیا گیا۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق  ریا کماری اپنے پروڈیوسر شوہر  پراکاش کمار اور دو سالہ بیٹی کے ہمراہ ہائی وے نمبر 16 پر سفر کر ر ہی تھیں ، اس دوران ڈاکوؤں نے ان کے شوہر کو لوٹنے کی کوشش کی ، مزاحمت پر  ڈاکوؤں نے ریا کماری کو گولی مار دی۔

پولیس نے شک کی بنیاد پر ریا کماری کے شوہر پراکاش کمار کو حراست میں لے لیا ہے ۔ 

مصنف کے بارے میں