ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل افراد   کے لیے خوشخبری 

 ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل افراد   کے لیے خوشخبری 

لاہور:ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل افراد کے لیے  اہم خبر یہ ہےکہ  پنجاب میں ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے افراد کو 15 روز بعد دوبارہ ٹیسٹ دینے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

اس ضمن میں محکمہ داخلہ نے سمری وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ارسال کردی ہے۔ ڈرائیو رنگ لائسنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والے اس سے قبل تین ماہ بعد دوبارہ ٹیسٹ دیتے تھے۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل ہونے والوں کیلئے دوبارہ ٹیسٹ کی مدت کم کی جارہی ہے۔

مصنف کے بارے میں