Get Alerts

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 31 جنوری کو طلب

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 31 جنوری کو طلب

پشاور : خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 31 جنوری بروز جمعہ دوپہر 2 بجے سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوگا۔

 اجلاس کی صدارت وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کریں گے۔ اجلاس کا ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا۔ اس اجلاس میں مختلف اہم امور پر بحث و تبادلہ خیال کی توقع کی جا رہی ہے۔

ٹیگز: