Get Alerts

ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

 ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیاگیا

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے یونان کشتی حادثے پر رپورٹ پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا، جس کے بعد احمد اسحاق جہانگیر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

اس کے نتیجے میں احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے انہیں او ایس ڈی بنا دیا۔ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ 
 
 
 

ٹیگز: