Get Alerts

سنجے دت 59 برس کے ہوگئے

سنجے دت 59 برس کے ہوگئے

ممبئی : بالی ووڈ سٹار سنجے دت نے آج اپنی 59 سالگرہ منا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت 29جولائی 1959ءمیں پیدا ہوئے ،سنجے نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1981 میں ریلیز ہونے والی فلم ”راکی“ سے کیا جس کے بعد ان پر شہرت کے دروازے کھل گئے۔

اس کے بعد انہوں نے1982ءمیں ہدایتکار شبھاش گھئی کی فلم ” ویدھتا“ کی جس پر انہیں 1983ئ میں فلم فئیر ایوارڈ سے نوازا گیا اور اسی طرح سنجے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے۔انہیں ہر ہدایتکار فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھتا تھا اور انہیں اپنی فلم میں کاست کرنے کا خواہش مند تھا۔ 

ٹیگز: