Get Alerts

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات
کیپشن: image by ISPR

اسلام آباد :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی ہے جس کے دوران ملکی سلامتی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی ہے.

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی سلامتی کے امور کا جائزہ لیا گیا , آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاﺅس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے جس کے دوران ملکی سلامتی سمیت دیگر امور پر بات جیت کی گئی ہے .

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور باجوہ نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم عمران خان نے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔