Get Alerts

 آج  پیپلز بس سروس اور پنک بس سروس نہیں چلے گی

 آج  پیپلز بس سروس اور پنک بس سروس نہیں چلے گی

کراچی: کراچی میں آج  عید کے  پہلے دن پیپلز بس سروس اور پنک بس سروس نہیں چلے گی۔ترجمان بس سروس کے مطابق سروسز عید کے دوسرے اور تیسرے روز میسر ہوں گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام تر روٹس پر بسیں عید کے دوسرے اور تیسرے روز چلیں گی اور شہریوں کیلئے میسر ہوں گی۔ 

ٹیگز: