Get Alerts
نیویارک: ہالی ووڈ کی کچھ شخصیات ایسی بھی ہیں جو خود تو خوبصورت ہیں مگر ان کے بچے ان سے بھی زیادہ خوبصورت دکھائی دیتے ہیں ۔آج ہم آپ کو چند ایسی والدین اور ان کی بچوں کی تصاویر دکھاتے ہیں جو واقعی میں اپنے والدین سے بھی زیادہ پُرکشش ہیں ۔