Get Alerts

علیم خان کا گارڈز کے ہمراہ صحافیوں پر حملہ

علیم خان کا گارڈز کے ہمراہ صحافیوں پر حملہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءعلیم خان صحافیوں الجھ پڑے ،جس پرصحافیوں نے بھی ردعمل دیتے ہوئے علیم خان سے جھگڑے کی کوشش کی تو علیم خان نے سکیورٹی گارڈزکے ہمرا صحافیوںپر حملہ کر دیا۔

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءعلیم خان صحافیوں الجھ پڑے ،جس پرصحافیوں نے بھی ردعمل دیتے ہوئے علیم خان سے جھگڑے کی کوشش کی تو علیم خان نے سکیورٹی گارڈزکے ہمرا صحافیوں پر حملہ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے رہنما پی ٹی آئی سے سے لینڈ مافیا ہونے سے متعلق سوال پوچھا تو علیم خان آپے سے باہر ہوگئے۔علیم خان نے جواب دیا کہ آپ کو 5 یا 10 مرلے چاہئیں تو میں دے سکتاہوں۔ جس پرتلخ کلامی شروع ہوگئی۔تاہم علیم خان کے گارڈز بچ بچاؤ کروا کے انہیں وہاں سے لے گئے۔سارے واقع کے بعد نجی چینل نے علیم خان کے خلاف درج کروانے کی تیاری کرلی۔

ٹیگز: