Get Alerts

سعودی عرب کے مشہور میگزین نے عمران خان کی تصویر کو سرورق پر شائع کر دیا

سعودی عرب کے مشہور میگزین نے عمران خان کی تصویر کو سرورق پر شائع کر دیا
کیپشن: image by facebook

جدہ : سعودی عرب کے معروف میگزین نے وزیراعظم عمران خان کی تصویر کو سرورق پر شائع کر دیا جبکہ وزیراعظم کی سعودی فرمانروا سے ملاقات کی تصویر کو بھی نمایاں جگہ دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مشہور میگزین نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تصویر کو سرورق پر شائع کر دیا ہے جبکہ ان کی سعودی فرمانروا سے ملاقات کو بھی سرورق پر جگہ دی گئی ہے۔

میگزین نے عمران خان کی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کی کرکٹر سے وزیراعظم تک کی جدوجہد کو بھی نمایاں کیا ہے ۔