Get Alerts

دنیا کے سب سے بڑے متحرک آتش فشان نے لاوا اگلنا شروع کردیا

 دنیا کے سب سے بڑے متحرک آتش فشان نے لاوا اگلنا شروع کردیا

ہوائی ؛امریکہ  میں موجود  دنیا کے سب سے بڑے متحرک آتش فشان نے لاوا اگلنا شروع کردیا۔ 

تفصیلات کے مطابق جزیرہ ہوائی میں موجود اس آتش فشان نے  آخری بار  1984 میں لاوا اگلا تھا ، امریکی میڈیا کے مطابق آتش فشان سے انسانی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے تاہم  آتش فشانی راکھ اور دھواں سے آس پاس کا ایک بڑا علاقہ متاثر ہوا ہے۔ قریب ترین دو ہوائی اڈوں سے مسافر پروازوں کو معطل کردیا گیا ۔ 

ٹیگز: