Get Alerts

 انگلینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بائو لنگ کا فیصلہ کرلیا

 انگلینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بائو لنگ کا فیصلہ کرلیا

لکھنئو : انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کرلیا۔

 ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنئو میں کھیلا جارہا ہے۔دونوں ٹیمیں اب تک اس ورلڈ کپ میں پانچ پانچ میچز کھیل چکی ہیں، بھارت نے اپنے تمام 5 میچ جیتے ہیں جبکہ انگلینڈ نے صرف ایک میچ جیتا ہے۔