Get Alerts

شریف فیملی کو گرفتار کرنے نیب کی ٹیم جاتی امرا پہنچ گئی

 شریف فیملی کو گرفتار کرنے نیب کی ٹیم جاتی امرا پہنچ گئی

لاہور: نیب کی ٹیم جاتی امرا پہنچ گئی. نیب ذرائع کے مطابق عدالتی حکم کے تحت حسن نواز، حسین نواز، مریم صفدر اور کیپٹن صفدر کے وارنٹ گرفتاری کی تکمیل کروائی جائے گی. پیش نہ ہونے پر عدالت نے حسن، حسین، مریم اور کیپٹن صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کررکھے ہیں.

احتساب عدالت نے دو اکتوبر کو سب ملزمان کو طلب کررکھا ہے۔ نیب ٹیم کے ہمراہ پولیس کی سکیورٹی بھی موجود ہیں ۔