Get Alerts

 شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

  شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم

لاہور : شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا حکم جاری کیاگیا ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے صوبے  بھر میں شادی کی تقریبات میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم جاری کردیا ہے۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران کابینہ نے کینسرکے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی بحال کرنے کی منظوری دے دی ۔

دوران اجلاس وزیراعلیٰ  پنجاب نے صوبے  بھر میں شادی کی تقریبات  میں ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کا حکم بھی جاری کیا۔

ٹیگز: