انگلینڈ کا پاکستان سے سیریز کا اعلان، جوز بٹلر کی سربراہی میں جوفرا آرچر کی واپسی 

انگلینڈ کا پاکستان سے سیریز کا اعلان، جوز بٹلر کی سربراہی میں جوفرا آرچر کی واپسی 

لندن:انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز کا اعلان کردیا ہے۔  جوز بٹلر کی سربراہی میں جوفرا آرچر کی واپسی  ہوئی ہے۔ 

 ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2024  اور پاکستان سے سیریز میں  ا نگلش ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے  جب کہ سکواڈ میں  تجربہ کار معین علی بھی شامل ہیں۔

انگلش ٹیم کے سکواڈ میں جونی بیرسٹو، ہیری بروک، سیم کرن ، بین ڈکٹ، ٹوم ہارٹلے، ول جیکس، کرس جورڈن، لیام لونگسٹن، عادل رشید، فل سالٹ، ریس ٹاپلے اور مارک ووڈ کو شامل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ انگلش سکواڈ میں فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی واپسی ہوئی ہے، انہوں نے آخری بار مارچ 2023 میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔

مصنف کے بارے میں