Get Alerts

ایشیا سے تعلق رکھنے والا شخص دنیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں تیسرے نمبر پر آگیا

ایشیا سے تعلق رکھنے والا شخص دنیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں تیسرے نمبر پر آگیا

 بلومبرگ بلین نئیرانڈیکس کے مطابق  ایشیا سے تعلق رکھنے والے گوتم اڈانی 137.4 ارب ڈالرز ک کے اثاثوں کے ساتھ    دنیا  کے  تیسرے امیر ترین شخص بن    گئے ۔

تفصیلات کے مطابق  انڈیا  کے تاجر   اور اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی نے فرانس سے تعلق رکھنے والے  برنارڈ آرنلٹ کو پیچھے چھوڑ دیا اور دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔

 یاد  رہے  ایلن مسک  دنیا کی امیر ترین شخصیات میں پہلے اور   جیف بیزوز  دوسرے نمبر پر ہیں۔

ٹیگز: