Get Alerts

کسی کا آپ کی خاموشی سمجھ جانا بہترین احساس ہے، مہوش حیات

کسی کا آپ کی خاموشی سمجھ جانا بہترین احساس ہے، مہوش حیات

اسلام آباد : اداکارہ مہوش حیات نے کہاکہ اس دنیا کا بہترین احساس کسی کا آپ کی خاموشی سمجھ جانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو انسان آپ کی خاموشی کو سمجھ جائے وہ آپ کے الفاظ کو بھی سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ےہ دنیا کا بہترین احساس ہے۔

اداکارہ نئی فلم ”لندن نہیں جاﺅں گا“ میں جلوہ گر ہوں گی۔