Get Alerts

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی کھلاڑیوں کو ایک اور بڑا دھچکا 

Pakistani athletes,Tokyo Olympics,Bisma Khan,Swimming 50 metre Freestyle women

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے ، سوئمنگ   کی   50 میٹر    ریس میں  پاکستانی   تیراک      بسمہ خان   باہر ہو گئیں .

رپورٹ کے مطابق ویمنز کی 50میٹر فری اسٹائل میں پاکستان کی بسمہ خان نےحصہ لیا، 50میٹر فری اسٹائل ایونٹ میں ان کی ٹائمنگ 27اعشاریہ 78 سیکنڈ رہی۔

 ایونٹ میں   ٹوٹل   81 سوئمر نے   شرکت کی  جن میں بسمہ خان کا نمبر 56واں رہا،بسمہ خان کی ناکامی کے بعد ٹوکیو اولمپکس سے پاکستانی ایتھلیٹس کے باہر ہونے کی تعداد چھ ہوگئی۔