سعودیہ نے 24 اور امارات نے 22 ارب ڈالرزکی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے: مصدق ملک

سعودیہ نے 24 اور امارات نے 22 ارب ڈالرزکی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے: مصدق ملک

اسلام آباد :وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیا دیا ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ  سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیا دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چاغی میں 6 سے 7 مائنز ہیں جہاں سرمایہ کاری لاسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سابق سعودی سفیر علی عواض العسیری نے اپنے مضمون میں انکشاف کیا تھاکہ سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات نے 8 ارب ڈالرز کا "پاکستان ساورن فنڈ" بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ دنوں عالمی مالیاتی فنڈ کی شرط پر سعودی عرب نے 2 ارب ڈالرز اور متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالرز پاکستان کو منتقل کیے تھے۔

مصنف کے بارے میں