Get Alerts

مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات کے لیے درخواستیں طلب کر لیں

مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات کے لیے درخواستیں طلب کر لیں

لاہور:مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ یہ فیصلہ پارٹی صدر نواز شریف کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔

خالی نشستیں:

این اے 129 (لاہور) – میاں اظہر کی وفات
پی پی 87 (میانوالی) – احمد خان بچھر کی نااہلی
این اے 66 (وزیرآباد) – احمد چھٹہ کی نااہلی (9 مئی کیس)
این اے 175 (مظفرگڑھ) – جمشید دستی کی نشست خالی
پارٹی امیدواروں کے انتخاب میں میرٹ، عوامی خدمت اور سیاسی ساکھ کو ترجیح دے گی۔ مرکزی پارلیمانی بورڈ جلد امیدواروں کا اعلان کرے گا۔

ٹیگز: