Get Alerts

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا عمر ایوب سے ملاقات کے لیے رابطہ، عمر ایوب نے اسلام آباد جانے سے انکار کر دیا

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا عمر ایوب سے ملاقات کے لیے رابطہ، عمر ایوب نے اسلام آباد جانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب سے ملاقات کے لیے رابطہ کیا اور انہیں جمعے کو ملاقات کے لیے بلایا۔

تاہم، عمر ایوب نے اسلام آباد آ کر ملنے سے انکار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر وہ اسلام آباد گئے تو گرفتار کر لیے جائیں گے۔ انہوں نے پشاور میں ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔


عمر ایوب نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر عدلیہ کے موجودہ رویے پر تشویش کا اظہار کیا تھا اور اصلاحات کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا تھا۔

ٹیگز: